Read Anywhere and on Any Device!

Subscribe to Read | $0.00

Join today and start reading your favorite books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

Namrood Ki Khudai / نمرود کی خدائی

Namrood Ki Khudai / نمرود کی خدائی

Saadat Hasan Manto
4/5 ( ratings)
جس پر آشوب عہد کی تخلیق یہ افسانے ہیں اس کے شدائد و مصائب کے مقابل آخرکار منٹو کو غالب کی زبان میں یہ کہنا پڑا

کیا وہ نمرود کی خدائی تھی
بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا

لیکن یہ منٹو کی شکست نہ تھی۔ اگر ایسا ہوتا تو وہ 'کھول دو' ایسا افسانہ نہیں لکھ سکتا تھا جس میں انسان ننگا ہو کر سامنے آتا ہے۔ پھر خدا سے گلے کی گنجائش ہی کہاں تھی؟

حقائق سے آنکھیں ملانے اور انہیں افسانہ بنانے میں اردو کا کوئی دوسرا افسانہ نگار منٹو کی برابری کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔ اس میدان میں منٹو یکتا ہے۔

'نمرود کی خدائی' کا ہر افسانہ منٹو کے فن کی عظمت اور اس کی بے باکی اور بے ریائی کا گواہ ہے۔
Language
Urdu
Pages
128
Format
Hardcover
Publisher
Sang-e-Meel Publishers
Release
January 10, 2009
ISBN
9693521943
ISBN 13
9789693521948

Rate this book!

Write a review?

loader