Read Anywhere and on Any Device!

Subscribe to Read | $0.00

Join today and start reading your favorite books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

قصّۂ مقتولِ جفا

قصّۂ مقتولِ جفا

Hafiz Muhammad Amiruddin Khan Maani
0/5 ( ratings)
جب ایک بادشاہ نے اپنے وزیروں سے پوچھا کہ کیا وہ کسی ایسی عورت کو جانتے ہیں جو شرم و حیا کی اعلی مثال ہو، بے پناہ حسن سے نوازی گئی ہو، موسیقی میں لاثانی مہارت رکھتی ہو اور دینی علوم پر بھی اس کی اعلی دسترس ہو، ایک وزیر عرض گزار ہوا کی اس کی بیوی میں یہ تمام خوبیاں موجود ہیں۔ ایک حریف وزیر نے اسے غلط ثابت کرنے کے لئے اس کی بیوی کو ورغلانے کی ٹھانی اور اس طرح نہایت محنت سے بنائے ہوئے مکر و فریب کے منصوبوں کا ایک سلسلہ شروع ہوا۔ عداوت کے اس جال میں ایک کٹنی کے ہاتھوں، جو خود شیطان کی خالہ ہے، وزیر کی نیک بیوی اور وزیر پھنس جاتے ہیں۔
Language
Urdu
Pages
96
Format
Paperback
Release
November 01, 2021
ISBN 13
9789696160748

More books from Hafiz Muhammad Amiruddin Khan Maani

Rate this book!

Write a review?

loader