Read Anywhere and on Any Device!

Subscribe to Read | $0.00

Join today and start reading your favorite books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

Tehreek e Bahali e Jumhoriyet - MRD Siasi Tareekh Ka Sab Se Bara Ittehad

Syed Afzal Haider
0/5 ( ratings)
جنرل ضیا الحق کا دَور پاکستان کی تاریخ کا سیا ہ ترین دَور تھا،ریا ستی جبر اپنے عروج پر تھا،سیاسی سرگرمیاں بند اور بنیادی انسانی حقوق معطل تھے۔ تب ہی سیاسی جماعتیں،انسانی حقوق کی تنظیمیں ،وکلا یہ سب ایم آر ڈی کے پلیٹ فارم سے بحالی جمہوریت کے لیے سر گر م ِ عمل ہوئے۔ جنرل ضیا الحق کے دَور میں لاہور ہائی کورٹ بحالی ِ جمہوریت تحریک کا سب سے بڑا مرکز تھا۔وکلا نے جنرل ضیا الحق کی آ مریت کے خلاف جو مزاحمتی تحریک چلائی، سید افضل حیدر نے اُس تحریک کو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا درجہ دے دیا ہے تاکہ نئی نسل کو آگاہی مل سکے۔ سید افضل حیدر درحقیقت پاکستان میں جمہوریت اور آئین کے وکیل بن کر ابھرے، ان کی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی کوششوں نے لوگوں کے دلوں میں جنرل ضیا کے خوف کا سکوت توڑا اور لاہور میں وکلا کی طرف سے یکم جون 1980ءکوایک شاندار مظاہرہ منعقد کرکے جنرل ضیا کے خلاف باقاعدہ عوامی بغاوت کا آغاز کر دیا۔ وکلا کی طرف سے آئین کی بحالی اور جمہوریت کے قیام کی جدوجہد عملاً پاکستان میں جنرل ضیا کے خلاف پہلا احتجاجی آغاز تھا۔ وکلا کی یہ تحریک جس کا آغاز چند وکلاءنے کیا، بعد میں پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا سبب بنی اور یوں پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتیں Movement for the Restoration of Democracy کے نام پر اکٹھی ہوئیں۔ اس پلیٹ فارم سے پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتوں نے جنرل ضیا کی آمریت کو کھلا چیلنج کر دیا اور اس اتحاد کے پیچھے اصل محرک وہ وکلاءکی تحریک تھی جن میں سید افضل حیدر اور دیگر وکلا اور دانشوروں نے بنیادی کردار ادا کیا۔ ایم آر ڈی نے پاکستان میں جو کارہائے نمایاں سرانجام دئیے، اس پر شاید ہی کسی نے لکھاہو۔ اس تحریک کے محرک ایک سپوت، سید افضل حیدر نے پاکستان کی اس شاندار عوامی جمہوری تحریک پر کتاب لکھ دی ہے جو مورخین کے لیے تو ذریعہ معلومات ہو گی ہی، لیکن اصل میں پاکستان میں جمہوریت نواز عوام کے لیے مشعل ِ راہ ہو گی کہ کس طرح اپنے حقوق کے لیے منظم ہوااور لڑا جا سکتا ہے۔ زیرنظر کتاب درحقیقت پاکستان کے جمہور اور اس کے حقوق کے لیے لڑنے والوں کے ایک عہد کی داستان کا ایک باب ہے جن میں اس دَور کے تمام اہم حالات و واقعات کو قلم بند کیا گیا ہے۔
Language
Urdu
Pages
400
Format
Hardcover
Publisher
Jumhoori Publications
Release
May 10, 2022
ISBN 13
9789696520146

Rate this book!

Write a review?

loader