Read Anywhere and on Any Device!

Subscribe to Read | $0.00

Join today and start reading your favorite books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

قصّہ ایک عیّارہ کا

قصّہ ایک عیّارہ کا

Musharraf Ali Farooqi
0/5 ( ratings)
عرصۂ قدیم سے چال باز عورتوں کی مثالوں میں ڈلّہ کا نام لیا جاتا ہے۔ ڈلّہ اپنی فطانت کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ بغداد کے شہری اس کے مکر و فریب کا نشانہ تھے۔ خلیفہ ہارون رشید نے اس کی گرفتاری پر انعام مقرّر کر رکھا تھا، مگر ڈلّہ ہمیشہ کوتوالِ بغداد کے جاسوسوں کو جھانسا دے کر نکل جاتی اور اپنے منصوبوں میں فوری ردّ و بدل کر کے تیزی کے ساتھ اپنی واردات کر گذرتی۔
Language
Urdu
Pages
52
Format
Paperback
Release
November 01, 2021
ISBN 13
9789696160779

Rate this book!

Write a review?

loader